the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش ریاستی اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلےکی جاری ووٹنگ میں آج پہلے تین گھنٹے میں قریب 16فیصدی ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرلیا۔ووٹنگ کرنے والے اہم لوگوں میں بی جے پی کے رکن



پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ،اکھیلیش حکومت کے وزیر درگایادو اور رام گوبند چودھری،بی جےپی کے سابق ریاستی صدر سوریہ پرتاپ شاہی بھی شامل ہیں۔سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان چل رہی ووٹنگ میں کافی جوش دیکھا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.